Tele School

ٹیلی اسکول

لاک ڈاون کے باعث وزارت تعلیم نے پی ٹی وی کے اشتراک سے ٹیلی سکول کے نام سے ایک نئے تعلیمی چینل کا آغاز کیا ہے۔ٹیلی سکول کے ذریعہ 14 اپریل 2020 سے ملک بھر میں صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک ہفتے کے ساتوں دن اول سے بارویں جماعت تک کے طالب علموں کے لئے نصابی و اہم نصابی پروگرام نشر کئے جارہے ہیں۔طلباء اس سے ضرور مستفید ہوں۔
مکمل دن کا شیڈول جاننے کے لئے نیچے دیئے ہوئے لنک کو دیکھیں

Click Here